سعودی عرب: بچوں کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 افراد کو سزائے موت

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں بچوں کے اغوا اور ان سے جنسی زیادتی میں ملوث دو افراد کو گزشتہ روز سرعام موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق دونوں عرب افراد بچوں کے اغوا ، ان پر تشدد اور جنسی زیادتی کے متعدد معاملات میں ملوث تھے۔ ان کا زیادہ تر شکار ریاض میں مقیم بچے بنے۔ مجرم فہد القفیری سعودی باشندہ جبکہ محمد العقیل یمن کا رہنے والا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...