اہل علاقہ نوگزی برکٹ ڈھوک مکھن کے رہائشیوں کا مطالبات کے حق میںمظاہرہ

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ )اہل علاقہ نوگزی برکٹ ڈھوک مکھن کے رہائشیوں نے ایک نجی سو سائٹی کے خلاف پرانے راستے کو مسمار اور سو سائٹی میں شا مل کر نے کی کو شش کے خلاف بھر پور احتجاج کیا مظاہرین نے کہا کہ ہمارے سرکاری راستے پر قبضہ نہ کیا جاے اعلیٰ حکام صورتحال کانوٹس لے نجی سوسائٹی کی طرف سے مقامی سرکاری راستے پر قبضہ کی کوشش کی گئی تو مزید شدید احتجاج کریں گے انہوں نے کہا کہ یہ سکول کا راستہ ہے مسئلہ حل نہ ہوا تو احتجاج جاری رکھیں گے۔

ای پیپر دی نیشن