کراچی(نیوز رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال پرتسلی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ بیماری کی شدت میں کمی آئی ہے اور کرونا کے کیسز کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے اسی وجہ سے ہسپتالوں میںبستر اور وینٹی لیٹر خالی پڑے ہیںلیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ احتیاط کے پہلو کو نظر انداز کر دیا جائے۔بہت سے ملکوں میں کرونا دوبارہ پھیلا اور دوسرے مرحلے میں کافی شدت سے پھیلا۔ اب ہم خوفزدہ ہیں کہ ہماری غفلت کے باعث عیدالاضحی
کرونا کیسزمیں کمی ‘ احتیاط کاپہلو نظر انداز نہ کیا جائے‘ پی ایم اے
Jul 28, 2020