کراچی(نیوز رپورٹر) پنجاب اسمبلی سے منظور شدہ تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری قانون کا حصہ بنایا جائے،گزشتہ دنوں مخصوص فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی جانب سے تحفظ بنیاد اسلام بل کیخلاف پریس کانفرنس میں کھلے عام میڈیا کے سامنے شعائراسلام اور دین اسلام کے بنیادی عقائد
اور مقدس شخصیات کیخلاف زبان درازی کا فوری طور پر اعلٰی سطح پر نوٹس لیکر پریس کانفرنس کے شرکاء کیخلاف توہین اسلام و مقدس شخصیات کی توہین کا مقدمہ درج کرکے شرکاء کو گرفتار اور اسلام دشمن تنظیم پر پابندی عائد کی جائے ان خیالات کا اظہار اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کے صدرعلامہ رب نوازحنفی،جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء علامہ حماد مدنی ،اہلسنّت وحدت کونسل کے علامہ عبدالحمیدتونسوی،اتحاداہلسنّت فورم کے مفتی نجیب اللہ عمر،سنی رابطہ کونسل کے