حکومت کی سرپرستی میں اسوقت مافیا پل رہے ہیں:شہباز چھینہ

Jul 28, 2020

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری شہباز احمد چھینہ نے کہا ہے کہ انتظامی نااہلی کی حالت یہ ہے کہ آٹا مہنگی ترین سطح پہ پہنچ چکا ہے حکومت کی سرپرستی میں اس وقت مافیا پل رہے ہیںآج بجلی مہنگی اور ٹیرف بڑھتا جارہا ہے لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے س، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ہے اور حکمرانوں کو انتقامی سیاسی کاروائیوں سے فرصت نہیں۔

مزیدخبریں