قصور:گھریلو جھگڑے سے دلبر داشتہ لڑکی کا اقدام خودکشی

Jul 28, 2020

قصور (نمائندہ نوائے وقت ) گلہ نوالہ میں گھریلو جھگڑے پر جواں سالہ لڑکی نے اپنی چھری سے نس کاٹ لی۔گلہ نوالہ کے رہائشی سعادت علی کی بائیس سالہ بیٹی رخسانہ بی بی کا گھر والوں کیساتھ جھگڑا ہو گیاتو اس نے طیش میں آکرچھری مار کر کلائی کی نس کاٹ لی جس سے اسکی حالت خراب ہو گئی تو اسے چونیاں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں