حکومتی ناقص پالیسیوں کے باعث عوام مسائل سے دوچار ہیں:صفدر ورک

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چوہدری صفدر ریاض ورک ، چوہدری شاہد محمود ورک اور چوہدری شعیب بابر ورک نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام آج شد ید عوام شدید مسائل سے دوچار ہیں اگر عمران نیازی کو مزید مہلت ملی اور پالیسیاں یہی رہیں تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا، موجودہ حکمران عوام کوڈیلیور کرنے میں ناکام رہے اب مائنس ون نہیں مائنس پی ٹی آئی ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...