نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ منی اینٹی ٹینک برآمد‘ سول ڈیفنس نے ناکارہ بنا دیا 

ظفروال (نمائندہ نوائے وقت) محکمہ سول ڈیفنس نے بڑی کارروائی کرتے تحصیل ظفروال کنگرہ کے نزدیک نالہ ڈیک کے مقام پر انڈین ساخت کا 18کلو وزنی منی اینٹی ٹینک اپنے قبضے میں لے کر اسے ناکارہ بنا دیا۔ ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر واصم ریاض واہلہ کے مطابق  نالہ ڈیک پر اینٹی ٹینک ملنے کی اطلاع ملی جس پر ڈی او سول ڈیفنس کی طرف سے فوری طور پر خصوصی بم ڈسپوزل ٹیم روانہ کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...