زیادتی کا شکارخاتون کا میڈیکل مکمل،سیمپل ٹیسٹ کیلئے لاہورارسال

شجاع آباد  (نمائندہ نوائے وقت)جگوال کالونی کی رہائشی گ کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے پیر اخلاق اور اس کے ساتھی اجمل کے خلاف پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔ایس ڈی پی اوجواد سخا نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تمام کاروائی میرٹ پر کی جائے گی۔مظلوم گ کا میڈیکل سول ہسپتال شجاع آباد میں کیا گیا جہاں نے سیمپل ٹیسٹ کیلئے لاہور بھیج دئیے گئے ہیں۔مریدنی کو پڑھائی کرنے کا کہہ کر گھر سے باغ میں لے جا کر زیادتی کرنے والے پر اور اس کے ساتھی کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن