ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کو اسلامیہ یونیورسٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے 2برس مکمل

بہاول پور (بیورو رپور ٹ ) پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے 2برس مکمل ہوگئے۔ ان دو برسوں میں شعبہ جات کی تعداد 48سے بڑھ کر 129ہو گئی ہے۔ جنوبی پنجاب اور ملک بھر کے ہزاروں فرسٹ کلاس قابلیت کے حامل طلبہ و طالبات کے لیے انڈرگریجویٹ ، ماسٹر ، ایم فل اور پی ایچ ڈی لیول کے داخلوں میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے طلباہ وطالبات کی تعداد 42ہزار تک بڑھا دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...