میونسپل کمیٹی نالیوں کے مطابق آلات تیار کرائے،عوامی حلقے

مٹھیال(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی جنڈ کی ٹائون پلاننگ نہ ہونے کی وجہ سے شہر کی نالیوں کی چوڑائی تین انچ ہے جبکہ سینٹری ورکر جو صفائی کیلئے آتے ہیں ان کے بیلچے جو انہیں فراہم کیے گئے ہیں ان بیلچوں کا پھل 6انچ ہوتا ہے جو نالیوں میں نہیں آتے صرف جھاڑو سے نالیوں کی صفائی ممکن نہیں ہے میونسپل کمیٹی نالیوں کے مطابق آلات تیار کرائے ۔

ای پیپر دی نیشن