اوگی(نامہ نگار) پریمی فوٹوزاوگی کے مالک اعظم جمال ،عظیم جمال کے چھوٹے بھائی چارٹڈاکاونٹنٹ حسام جمال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے اس سلسلے میں انہوں نے اپنی رہائشگاہ پردعوت ولیمہ کااہتمام کیاجسمیں ایوان تجارت اوگی کے صدرسربلندخان دیگرسیاسی وسماجی شخصیات سابقہ بلدیاتی ممبران،سرکاری حکام اورانکے دوست احباب نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔