بر وقت تشخیص سے ہیپاٹائٹس پرقابو پا یا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عمیر سلیم

Jul 28, 2021

شجاع آباد( خبرنگار) ہپاٹاٹس کے عالمی دن کے موقع پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عمیر سلیم انچارچ ہپا ٹاٹس کنٹرول پروگرام نے کہا کہ ہپا ٹاٹس Bاور C کے پھلائو کی وجہ اتائی ، نا ئی اور احتیاط نہ کر نا ہے یہ ایک موذی مرض ہے لیکن لا علاج نہیں بر وقت تشخش سے اس مر ض پر قابو پا یا جا سکتا ہے ۔ ڈاکٹر رواد ،ڈاکٹر رانا جا وید ایم ایس ٹی ایچ کیو نے کہا کہ اس مر ض کا با قاعدگی سے علاج کیا جا رہا ہے ۔قاسم شکیل چیف آفسیر بلدیہ ، چوہدری افضل سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی ‘ ڈاکٹر احمد خلیل  ودیگر نے بھی اظہار خیال کیا ۔

مزیدخبریں