شاہجمال(نامہ نگار)بیٹ رائعلی کے محمد ذوالفقار نے بتایا کہ وہ رات کے وقت گھر میں سوئے تھے کہ کتا بھونکنے کی آواز پر بیدار ہوئے تو دیکھا کہ محمد اسلم حجانہ مسلح پستول تیس بور میری بہن تیرہ سالہ ثمرین کے سرہانے بری نیت سے کھڑا تھا جسے پکڑنے کی کوشش کی جس نے دیوار پر چڑھ کر دوسری جانب چھلانگ لگا دی جس سے اسکی دونوں ٹانگیں شدید زخمی ہو گئیں جسے قابو کر کے معہ پستول پولیس کے حوالے کر دیا ۔