تیزرفتاری کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج 

Jul 28, 2021

ملتان(جنرل رپورٹر)تیزرفتاری کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔تفصیل کے مطابق بی زیڈ پولیس نے ملزم خالد،سٹی جلالپورپولیس نے ملزم ریاض حسین، دلشاداورمشکور کو گرفتار کیاجو اپنی گاڑیاں انتہائی تیزرفتاری غفلت و لاپرواہی سے روڑ پر چلارہے تھے جن کو قابو کرنے کے بعد ھوالہ پولیس کیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

مزیدخبریں