ایک مشن پورا ،دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے: مونس الٰہی 


لاہور( این این آئی)نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے اگلا سیاسی ہدف بتا دیا۔ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔ ان شا اللہ عمران خان کو واپس وزیر اعظم کی کرسی پر لے کر آئیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...