6 ماہ میں 33 ہزار سے زائد چالان، متعدد گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں :اقبال حمید راں

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ڈ ی ایس پی ٹریفک پولیس شیخوپورہ اقبال حمید راں نے کہا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 33 ہزار سے زائد چالان متعدد گاڑیاں تھانوں میں بند اور تقریباً 14کروڑ سے زائد جرمانے کئے گئے جبکہ برساتی موسم میں ٹریفک وارڈن و ملازمین سڑکوں پر کھڑے پانی میں رہ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے رہے ہیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ڈی ایس پی ٹریفک اقبال حمید راں نے بتایا کہ اندروں شہر ٹریفک بہاؤ کو بلاتعطل جاری رکھنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...