لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ جامعہ پنجاب میں تدریسی سرگرمیاں اب 14 اگست تک معطل رہیںگی۔ اس حوالے سے ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے جامعہ پنجاب میںموسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کی تصدیق کی ہے۔ جامعہ پنجاب میں پندرہ اگست سے دوبارہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔