بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی  سے 3ماہ کا بچہ اغوا 

Jul 28, 2022

 راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی کے الائیڈ ہسپتالوں میں نومولود اور شیر خوار بچوں کے اغوا کے واقعات میں کے تسلسل میں ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی گئی۔ تھانہ وارث خان کے علاقہ بے نظیر بھٹو ہسپتال کے اندر سے نامعلوم خاتون 3ماہ کا بچہ اغوا کر کے لے گئی۔ پولیس نے بچے کی والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔
بچہ اغوا

مزیدخبریں