لاہور( نیوز رپورٹر)پنجاب میں اقتدار کی منتقلی کے بعد حمزہ شہباز کی کابینہ میں شامل ہونے والوںنے گاڑیاں اورعملہ واپس بھجوا دیا ۔ سپریم کورٹ کی طرف سے حمزہ شہباز کا حلف اور کابینہ کو غیر قانونی قرار دینے اور چوہدری پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حکم کے بعد کابینہ کا حلف اٹھانے والوں نے گاڑیاں اورعملہ واپس بھجوا دیا ہے ۔
عملہ واپس