برطانیہ میں پھیپھڑوں سے ہونے  والی اموات کا سبب کم آمدن  قرار

لندن (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں غریب لوگوں کی موت کم آمدن اور خرابی معیارِ رہائش کے سبب ممکنہ طور پر کرونک اوبسٹرکٹِیو پلمونری ڈیزیز (پھیپھڑوں کی ایک بیماری) میں مبتلا ہونے سے ہوتی ہے۔ پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تقریباً 6000 افراد پر کیے جانے والے ایک سروے میں محققین کو معلوم ہوا کہ مریضوں کا سماجی و معاشی پس منظر ان کی زندگی کی بقاء کے امکانات میں بڑا اثر رکھتا ہے۔
کم آمدن

ای پیپر دی نیشن