جاپان کا حیرت انگیز ساحل  جہاں کا پانی ہی آئینہ ہے

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان میں چی چی ہوگاہاما کا ساحل اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بہت مشہور ہے کیونکہ یہاں کا ہر منظر آئینوں کے عکس کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس کی ہزاروں تصاویر بہت مشہور ہیں اور لوگ جوق در جوق یہاں  آرہے ہیں۔ شہر مانیٹویو کے قریب واقع ساحل کاگاوا کے علاقے (پرفیکچر) میں واقع ہے۔ راتوں رات انسٹاگرامر نے اسے غیرمعمولی طور پر مقبول کیا ہے‘ لیکن یہ کہانی 2016ء تک شروع ہوئی۔
ساحل

ای پیپر دی نیشن