رواں سال غیر قانونی اسلحہ کے4691 مقدمات‘600ملزم گرفتار


لاہور(نامہ نگار) رواں سال غیر قانونی اسلحہ کے4691 مقدمات درج کرکے ملزمان کے قبضے سے 49 کلاشنکوف، 293رائفلز، 197 گنز4073 پسٹلز اور 56777 گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ مختلف تھانوں میں 558 مقدمات درج کرکے 600ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...