22 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی منشیات ڈیلر گرفتار‘ 5کلو سے زائد چرس برآمد

Jul 28, 2023


لاہور(نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے منشیات فروشی، قتل، اقدام قتل کے 22 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی منشیات ڈیلر عامر عرف عامری کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو سے زائد چرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔ 

مزیدخبریں