گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) فوڈ سےفٹی ٹےموں نے ملاوٹ سے جعلی شہد تےار کرنےوالا ےونٹ پکڑ لےا، مالک کےخلاف مقدمہ درج ، سامان بھی قبضہ مےں لے لےا، تفصےلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سےفٹی ٹےموں نے جناح روڈ پر واقع جعلی شہد تےار کرنےوالے ےونٹ پر چھاپہ مار کارروائی کی، اس دوران انہوں نے 34 کلو جعلی شہد ، 10 کلو چےنی، پھٹکری ، کھلے رنگ ، 20 ٹےن گلو کوز، گےس سلنڈر ، گرائنڈر ، برنر اور خالی بوتلےں ضبط کر لےں، ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگےر انور کا کہنا تھا کہ اشےاخورونوش کی تےاری مےں جعلسازی کرنےوالے کسی رعائت کے مستحق نہےں۔