نوےں اور دسوےں محرم کیلئے فل پروف سکےورٹی پلان جاری 


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )پولےس نے نوےں اور دسوےں محرم الحرام کے حوالے سے سکےورٹی کا فول پروف پلان جاری کر دےا ،تفصےلات کے مطابق 267 مجالس اور 187 جلوسوں کی سکےورٹی کےلئے 7400 کے قرےب پولےس افسروں و جوان ڈےوٹی سرانجام دےں گے جبکہ 7000 کے قرےب رضا کار سکےورٹی معاملات مےں پولےس کی معاونت کرےنگے ، کےٹگری اے کی 8 مجالس اور 16 جلوس بر آمد ہونگے ، میٹل ڈیٹیکٹرز، سی سی ٹی وی کیمروں اور واک تھروگیٹس کی تنصیب کو یقینی بنا تے ہوئے اونچی عمارتوں پر سنائپرز تعینات کیے جائیں گے،279 سے زائد کیمرے کام کریں گے، امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے ایلیٹ اور رینجرز کے دستے بھی شہر بھراور جلوسوں کے روٹس پر گشت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن