ملک کو پاکستانی عوا م نے ڈیفالٹ سے بچا رکھا ہے:اختر اقبال ڈار 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ ملک کو پاکستانی عوا م نے ڈیفالٹ سے بچا رکھا ہے اور ڈیفالٹ سے بچانے کا شور مچانے والے موجودہ اور سابق حکمران ہی ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلنے والے ہیں جبکہ آج عوام ہی ملک کو ڈیفالٹ سے بچا رہے ہیں۔ روٹی نہیں کھا رہے مگر آئی ایم ایف کے احکامات کو پورا کرتے ہوئے بجلی ، گیس ، پٹرول او ر ٹیکسز کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں مگر یہ ظالم حکمران اشرافیہ بیوروکریسی سٹیبلشمنٹ مفت بجلی ،پٹرول ،گیس نئی گاڑیاں مفت علاج ،مفت غیر ملکی دورے او ر مفت حج کرنے سے باز نہیں آرہے ہیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...