پی آئی اے ‘ایف بی آر کے درمیان معا ملات طے پا گئے‘ بنک اکاونٹس جلد بحال ہونگے ‘ ترجمان 

Jul 28, 2023


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان تمام معا ملات طے پا گئے ہیں، ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کے بنک اکاﺅنٹس بھی سیل کئے گئے تھے، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان معملات طے پا گئے ضروری کاغذی کارروائی کے بعد بنک اکاونٹس جلد ہی بحال کردئے جائیں گے
معا ملات طے

مزیدخبریں