کراچی(کامرس رپورٹر) امریکی ریاست لاس اینجلس میں جاری ملبوسات کی نمائش ٹیکس ورلڈ اختتام پذیرہوگئی۔ دوروز تک جاری رہنے والی نمائش " ٹیکس ورلڈ/اپیرل سورسنگ"میں پاکستان اور سری لنکا کے نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ کیلیفورنیا مارکیٹ سینٹر، لاس اینجلس میں25اور 26جولائی شو کامیابی کے ساتھ ختم ہوا۔لاس اینجلس شو نے ایک وسیع پروڈکٹ رینج پیش کی جس میں پورے فیبرک سپیکٹرم کا احاطہ کیا گیا۔
لاس اینجلس میں جاری2روزہ ملبوسات کی نمائش ٹیکس ورلڈکا اختتام
Jul 28, 2023