پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے ‘آج پریکٹس کرینگے

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے ۔پاکستان شاہینز نے جمعرات کو آرام کیا اور (آج) جمعہ سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 30 جولائی سے 9 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی اور 50 اوورز کے دو میچز بھی کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...