امریکہ ، شرحِ سود میں ایک بار پھر0.25فیصد کا اضافہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ  میں شرحِ سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق شرحِ سود کی حد پانچ اعشاریہ دو پانچ اور پانچ اعشاریہ پانچ فیصد کے درمیان پہنچ گئی۔امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں اضافہ مہنگائی کو قابو پانے کے نام پر کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شرحِ سود 16 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...