کوہاٹ: اورکزئی کی لوئر تحصیل میں کوئلہ کان گرنے ایک کان کن جاں بحق

کوہاٹ(این این آئی) قبائلی ضلع اورکزئی کی لوئر تحصیل میں کوئلہ کی کان میں ڈاٹ گرنے سے ایک کان کن زندگی کی بازی ہار گیا۔ لوئر تحصیل کے علاقہ ڈاؤلی میں مائن نمبر12 میں کام کے دوران ڈاٹ گرنے سے ایک کان کن ملبہ تلے دب کر موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ 

ای پیپر دی نیشن