سٹیٹ بینک کا 6 کمرشل بینکوں کو 35کروڑ 15 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کی جانب سے قوائد وضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا۔سٹیٹ بینک نے 6 کمرشل بینکوں پر 35کروڑ 15 لاکھ روپے جرمانہ عائدکیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن