لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ریحان بٹ کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا بھی چھوڑ دیا ہے، غلطیوں سے سیکھنا چاہیے لیکن ہم غلطیوں کو دہراتے رہے ہیں۔ جب پہلی مرتبہ ہم اولمپکس سے باہر ہوئے تو ہمیں کام کرنا چاہیے تھا لیکن کام کے بجائے ہم لڑائیوں میں مصروف رہے ۔
اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے پر اب افسوس کرنا چھوڑ دیا : ریحان بٹ
Jul 28, 2024