عالمی عدالت نے عدم سلیکشن کیخلاف چیک سائیکلسٹ کی اپیل مسترد کردی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے عدم سلیکشن کے خلاف چیک سائیکلسٹ کی اپیل مسترد کر دی۔جاتیکا سیبیلیکا نے پیرس اولمپکس کیلئے منتخب نہ ہونے پر اپنی فیڈریشن کے خلاف اپیل کی تھی، سی اے ایس کے تین رکنی پینل نے جاتیکا سیبیلیکا کی اپیل مسترد کر دی۔کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت معاملے پر تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کریگی۔

ای پیپر دی نیشن