جیل سے نکلنے کیلئے تحریک انصاف کا جعلی انقلابی ہاتھ پاؤں مار رہا ہے:حسن اشرف بھٹی 

Jul 28, 2024

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنماء حسن اشرف بھٹی نے کہا صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ درجن بھر ناکام تحریکیں،فلاپ بیانیے اور روزانہ کے کٹھ پتلی شو کے بعد تحریک انصاف کا اب سرنڈر کرنا ہی بنتا تھا۔ اب تو کچھ دانشوروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ جیل سے نکلنے کیلئے تحریک انصاف کا جعلی انقلابی ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور اس کے سہولت کاروں کو کوئی معافی نہیں ملنی چاہئے۔

مزیدخبریں