ڈاکٹر الفرید ظفر کانئے ہاؤس افسروںکی  آگاہی کیلئے تربیتی ورکشاپس کا اعلان 

Jul 28, 2024

لاہور(نیوزرپورٹر) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال میں نئے ہاؤس آفیسرزکی صلاحیتوں کو نکھارنے اور متعدی و وبائی امراض سے آگاہی کیلئے تربیتی ورکشاپس منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا سینئر ڈاکٹرز نوجوان ہاؤس آفیسرز کو امراض کی علامات، احتیاطی تدابیر اور جدید طریقہ علاج بارے لیکچرز دیں گے تاکہ انہیں عملی میدان میں مریضوں کے علاج میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزیدخبریں