کامونکی(نمائندہ خصوصی)اوباش نوجوان نے نجی سکول کی ٹیچر کوجنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔بتایاگیا ہے کہ نواحی گاؤں پْل شاہ دولہ کی پرائیوٹ سکول کی ٹیچر(س)سے موضع پورنپورکے مظہرحسین ڈوگر نے فون پر دوستی کی اور گذشتہ روز اسے مظہر حسین ورغلاء پھسلاکرنجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لے گیااور جنسی ہوس کا نشانہ بنادیا۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کامونکی میں اوباش کی نجی سکول ٹیچر سے زیادتی
Jul 28, 2024