فیصل آباد میں بے روزگار شخص کی خودکشی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) معاشی حالات سے دلبرداشتہ شہری نے خودکشی کر لی‘تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ صدر بازار اقبال چوک کے رہائشی عبدالغفار نے خراب کاروباری حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر دی نیشن