اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا ۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔
صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا
Jul 28, 2024