سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کاکشمیر سپرلیگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ 

اسلام اباد(سپورٹس رپورٹر)کشمیر سپر لیگ ہیڈ کواٹر میں سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کی آمد چیئرمین کشمیر سپر لیگ سردار مسعود خان نے پیس لیگ کو امن و اتحاد کے فروغ کا باعث قراردیا سابق وزیر اعظم ازاد جموں و کشمیر اور تاج ریذیڈنشیا کے صدر سردار تنویر الیاس نے کشمیر سپریم لیگ  ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا انہوں نے چیئرمین مسعود احمد خان اور کے ایس ایل کی ٹیم سے ملاقات کی لیگ اور آنے والے ایونٹس کے بارے میں نیک تمناوں کا اظہار کیا اس موقع پر موجود چئیرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود احمد خان نے کہا کہ ہم لیگ فار پیس میں کرکٹ کے ذریعے امن اور اتحاد کو فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں کرکٹ کے زریعے ملک میں امن کا پیغام دینا کشمیر سپرلیگ کا مشن ہے

ای پیپر دی نیشن