واہ کینٹ (نامہ نگار) جماعت اسلامی ملک میں بجلی کے نرخوں میں ہونیوالے ظلم اور آئی پی پیز کو اربوںروپے تحفتاََ دینے سلیب کے نام پر فراڈ اور ایک بار سلیب میں آنے پر چھ ماہ وہی ریٹ لگانے کے خلاف نکلی ہے اور دھرنا دیا ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے پروفیسر محمد وقاص اور امیر جماعت اسلامی واہ کینٹ ثاقب صدیقی نے کیا ۔