اٹک (نامہ نگار ) جندر چوک چوئی ایسٹ میں فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے بچو ں کی من پسند آئس لا لیز سے بھری گا ڑی پکڑ لی ، مو قع پر آئس لالیز کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں مصنو عی مٹھا س کی جارہی تھی جس سے ٹیسٹ فیل پا یا گیا ، فو ڈ اتھا رٹی نے بر وقت کا روا ئی کر تے ہوئے 420 کلو آئس لالیز تلف کر کے گاڑی کے مالک کو 50 ہزا ر و پے جرمانہ عا ئد کیا ، فو ڈ اتھا رٹی کی اس کا رو ائی پر عوا م النا س نے کہا کہ ملا وٹ کر نے والے انسا نی جا نو ں کی زندگیو ں سے کھیلتے ہیں ، ایسے سماج دشمن عنا صر کے خلا ف فو ڈ اتھا رٹی کی کا رو ائیا ں انتہا ئی خو ش آئند قدم ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ما ضی کی طرح مستقبل میں بھی ایسی کارو ائیا جا ری رہیں گی ۔