ایس ایچ اوراجہ ضمیر  نے چارج سنبھالتے ہی کا رروائیاں شروع کر دیں 

 پنڈدادنخان(نامہ نگار)پنڈ دادنخان میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ اوراجہ ضمیر حسین نے چارج سنبھالتے ہی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کروائیاں جاری ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان راجہ ضمیر حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جہانگیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے01کلو220گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن