تلہ گنگ (نامہ نگار )ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ ملک ضمیر حسین نے 12 سالہ لڑکی ساریہ رحمان ساکن بلال آ باد پر تشدد کرنے کے الزام میں اس کے والد اظہر حسین اور سوتیلی ماں صنا نورہن کو گرفتار کر لیا ، تشدد سے بچی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں کے نشانات پڑ گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔