مفت بجلی صرف سول اداروں، بیورو کریسی یعنی اصل حکمرانوں کیلئے ہے: فواد چوہدری

Jul 28, 2024 | 16:44

ویب ڈیسک

پاکستان تحریک انصاف حکومت کے سابق وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مفت بجلی صرف سول اداروں، بیورو کریسی یعنی اصل حکمرانوں کیلئے ہے۔پاکستان تحریک انصاف حکومت کے سابق وزیر چوہدری فواد حسین نے ٹوئٹ میں کہا کہ مفت بجلی صرف سول اداروں، بیورو کریسی یعنی اصل حکمرانوں کیلئے ہے، پارلیمنٹیرین کو کوئی مفت بجلی نہیں ملتی۔انہوں نے سوال کیا کہ وزارت توانائی نے پریس ریلیز میں مفت بجلی میں پارلیمنٹیرین کو کیسے شامل کر لیا؟ اسپیکر ایاز صادق وزارت توانائی سے وضاحت لیں اور استحقاق کمیٹی میں بلائیں۔

مزیدخبریں