فلم ”اچھا گجر“ کی نمائش عیدالفطر تک جاری رہے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سال 2012ءمیں ریلیز ہونے والی اکلوتی پاکستانی فلم اچھا گجر کی نمائش جاری ہے اور عیدالفطر تک جاری رہے گی۔ فلم کی کاسٹ میں شان، صائمہ، نواز خان اور شفقت چیمہ شامل ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر مسعود بٹ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن