لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب کے صدر میاں غلام حسین شاہد کی والدہ فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاقی و صوبائی وزاء، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ رسم قل آج(28جون جمعہ کو )بعد ازنماز عصر جامع مسجد تالاب والی چناب چوک چن پوہ نمبر 2جھنگ روڈ فیصل آبادمیں ادا کی جائے گی۔