قائداعظمؒ کی رہائش گاہ پر حملہ کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی ریلی

قائداعظمؒ کی رہائش گاہ پر حملہ کے خلاف پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی ریلی

Jun 28, 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) ادارہ علوم ابلاغےات کے اساتذہ و طلبہ و طالبات نے قائداعظمؒ کی زےارت میں واقع رہائشگاہ کو نشانہ بنانے کے خلاف نےو کےمپس مےں احتجاجی رےلی نکالی۔ اس موقع پر انچارج علوم ابلاغےات ڈاکٹر نوشےنہ سلےم کی سربراہی مےں ڈاکٹر عفےرہ حامد، شبےر سرور، ملےحہ حسن لغاری، ثناءنوےد خان، شافعہ بھٹی، عظمیٰ اصغر، انتظامےہ اور طلبہ کی کثےر تعداد موجود تھی۔ اساتذہ نے مطالبہ کیا کہ ہر صوبے کے ساتھ ساتھ پنجاب ےونےورسٹی کے قائداعظم کےمپس مےں بھی قائداعظمؒ کی رہائش گاہ کا ماڈل تعمےر کےا جائے۔

مزیدخبریں