لاہور (لیڈی رپورٹر) ناظم اسلامی جمعےت طلبہ جامعہ پنجاب حافظ نعمان ظفر نے کہا ہے کہ پُر امن احتجاج ہر پا کستانی کا آئےنی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ اےک طرف ےو نےورسٹی انتظامےہ طلبہ کے ساتھ مذاکرات کرتی ہے اور دوسر ی طرف طلبہ کو ہراساں کرنے کے انکوائرےاں لگا رہی ہے۔ ےونےورسٹی اس وقت مسائل کی آماجگاہ بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ےونےورسٹی کو کرپشن سے پاک کےا جائے۔
پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے : نعمان ظفر
پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے : نعمان ظفر
Jun 28, 2013